the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
واشنگٹن،24اکتوبر(ایجنسی) ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم کی خاتون مینجر کیلان کانوے نے اس بات کا برملا اعتراف کیا ہے کہ رائے شماری سے متعلق سروے رپورٹوں کے مطابق امریکی صدارت کے لیے ریپبلکن پارٹی کے امیدوار اپنی ڈیموکریٹک حریف ہیلری کلنٹن کے مقابلے میں پیچھے ہیں۔



style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">مقامی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ "ہم پیچھے ہیں"۔

کانوے نے مزید کہا کہ ہیلری کو "بڑی خصوصیات" حاصل ہیں ، ان میں انتخابی مہم کے لیے زیادہ بڑا فنڈ بھی شامل ہے جس سے وہ ٹی وی اشتہارات خریدنے کے لیے فائدہ اٹھا سکتی ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.